Skip to content
الزُّخرُف /

آیت ١٤

٤٣ : ١٤

آیت ١٤ of الزُّخرُف (٤٣ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الزُّخرُف آیات ٨٩
سورت · الزُّخرُف
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٤٣ : ١٤

وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور سُبْحَانَ الَّذِي... سے لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔ علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج ، باب ما يقول إذا ركب)۔