١١٣ : ٢
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.
Explanation & meanings · ١
- یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سےپناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
آیت ٢ of الفَلَق (١١٣ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.