Skip to content

المسور بن مخرمة بن نوفل بن أهيب

الإسم

مسور بن مخرمہ بن نوفل بن اہیب

اسم الشهرة

مِسْوَرْ بن مخرمہ -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

مسور بن مخرمہ بن نوفل بن اہیب قرشی زہری ایک جلیل القدر صحابی ہیں۔ انھیں صحبت کا شرف بھی حاصل ہے اور حدیث روایت کرنے کی سعادت بھی، ان کا شمار نعمان بن بشیر اور عبداللہ بن زبیر جیسے کم سن صحابہ میں ہوتا ہے، عمر فاروق کے ساتھ لگے رہتے اور ان سے علم کو اخذ کیا کرتے تھے، ہجرت کے دو سال بعد مکہ میں پیدا ہوئے اور یہیں ربیع الآخر سن 64ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
أسد الغابة (5/170) سير أعلام النبلاء (3/390) الإصابة (6/93) الأعلام للزركلي (7/225).