Skip to content

المستورد بن شداد بن عمرو القرشي

الإسم

مُسْتَورد بن شداد بن عمرو قرشی

اسم الشهرة

مُسْتَورد بن شداد -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

مستورد بن شداد بن عمرو قرشی فہری ایک جليل القدر صحابی ہیں، ان کو اور ان کے والد کو بھی صحبت کا شرف حاصل ہے، اللہ کے رسول ﷺ کے انتقال کے وقت بچے تھے، فتح مصر میں شریک رہے، اسکندریہ میں سن 45ھ کو وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
تاريخ ابن يونس (1/470) أسد الغابة (4/378) الأعلام للزركلي (7/215)

ملاحظات

الأزهري