Skip to content

أبو هريرة عبد الرحمن بن صخر الدوسي

الإسم

ابو ہریرہ عبد الرحمن بن صخر دوسی

اسم الشهرة

ابو ہریرہ عبد الرحمن بن صخر دوسی -رضی اللہ عنہ-

نبذة مختصرة

ابو ہریرہ عبد الرحمن بن صخر دوسی، ابن عبدالبر کہتے ہيں: "خود ان کے اور ان کے والد کے نام کے بارے میں اس قدر اختلاف ہے کہ اس کا احاطہ اور بیان ممکن نہيں ہے۔" جلیل القدر صحابی ہیں، مسند اسلام ہیں، صحابہ میں سب سے زیادہ حدیثیں ان سے ہی مروی ہیں، دن میں 12000 بار تسبیح پڑھا کرتے تھے، کئی بار مدینے کے گورنر رہے، سن 57هـ یا 59 هـ میں فوت ہوئے۔

المراجع

مزید (1)
أسماء من يعرف بكنيته لأبي الفتح الأزدي (ص: 61)، تقريب التهذيب (ترجمة 8426)، الاستيعاب (4/ 323)، رجال صحيح مسلم (2/ 403)، تهذيب الأسماء واللغات (2/ 270)، الوافي بالوفيات (18/ 91)، الأعلام للزركلي (3/ 308).