Skip to content

إبراهيم بن موسى بن محمد اللخمي

الإسم

ابراہیم بن موسی بن محمد لخمی

اسم الشهرة

شاطبی

نبذة مختصرة

ابراہیم بن موسی بن محمد ابو اسحاق لخمی غرناطی، شاطبی کے نام سے مشہور تھے، ان کی کنیت جس سے ان کو جانا جاتا ہے ابو اسحاق ہے، فقیہ، اصولی اور مفسر تھے، راجح قول کے مطابق غرناطہ میں پیدا ہوئے، اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ یہیں پروان چڑھے اور جوان ہوئے اور انھوں نے غرناطہ چھوڑا ہے اس بات کی کوئی جان کاری نہیں ہے، ان کے کہیں نہ جانے کی وجہ یہ ہے کہ علما کے اسفار طلب علم کے لیے ہوا کرتے تھے، لیکن علم کی دریائیں تو شاطبی کے شہر ہی میں بہ رهی تھیں، سن 790ھ کو وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الأعلام للزركلي (1/75) هدية العارفين (1/18).