Skip to content

الحباب بن المنذر بن الجموح

الإسم

حباب بن منذر بن جموح

اسم الشهرة

حباب بن منذر

نبذة مختصرة

حباب بن منذر جن جموح انصاری خزرجی سلمی ایک جلیل القدر صحابی ہیں، بڑے بہادر انسان تھے۔ شاعری بھی کرتے تھے۔ ان کو صاحب رائے کہا جاتا تھا۔ ثعالبی کہتے ہیں : "بدر کے دن انھوں نے مشورہ دیا تھا اور اللہ کے نبی ﷺ نے ان کے مشورہ پر عمل کیا تھا، تو جبریل نے آسمان سے اتر کر کہا تھا کہ حباب کی رائے بالکل درست ہے، جاہلی دور میں بھی ان کے کچھ مشورے بہت مشہور ہوئے تھے۔" 50 سال سے زیادہ عمر پائی، سنہ 20ھ کے آس پاس عمر -رضی اللہ عنہ- کے دور خلافت میں ان کی وفات ہوئی۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (3/ 427) الثقات لابن حبان (3/ 90) مشاهير علماء الأمصار (ص: 47) المؤتلف والمختلف للدار قطني (1/ 475) الاستيعاب في معرفة الأصحاب (1/ 316) تاريخ الإسلام (2/ 160) الإصابة في تمييز الصحابة (2/ 9) الأعلام للزركلي (2/ 163)