Skip to content

جويرية بنت الحارث بن أبي ضرار

الإسم

جویریہ بنت حارث بن ابو ضرار

اسم الشهرة

جُوَيْرِیَہ بنت حارث رضی اللہ عنہا

نبذة مختصرة

جویریہ بنت حارث بن ابوضرار خزاعیہ مصطلقیہ، ام المؤمنین (مؤمنوں کى ماں)، ان سے اللہ کے نبی ﷺ نے سنہ 5 ھ یا 6 ھ میں نکاح کیا، ان کا اصل نام بَرّہ تھا، جسے آپ نے بدل دیا، سنہ 56 ھ میں انہوں نے وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
معرفة الصحابة لابن منده (ص: 962) معرفة الصحابة لأبي نعيم (6/ 3229) أسد الغابة (7/ 57) الأعلام للزركلي(2/148)