Skip to content

جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام

الإسم

جابر بن عبداللہ بن عمرو بن حرام

اسم الشهرة

جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما

نبذة مختصرة

جابر بر عبداللہ بن عمرو بن حرام انصاری سلمی ایک جلیل القدر صحابی ہیں، اللہ کے رسول ﷺ سے بڑی تعداد میں حدیث روایت کرنے والے صحابہ میں شمار ہوتے ہیں، خود ان سے بھی بہت سے صحابہ نے حدیث روایت کی ہے، ان کے ساتھ ساتھ ان کے والد بھی صحابی ہیں، صحیح حدیث میں ہے کہ وہ عقبہ کے دن موجود تھے، وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ 21 غزوات میں بہ نفس نفیس شریک رہے، جن میں سے 19 غزوات میں وہ بھی موجود تھے، سنہ 70ھ کے بعد وفات پائی، لمبی عمر پائی تھی، وفات سے پہلے وصیت کر گئے تھے کہ ان کی نماز جنازہ حجاج بن یوسف نہ پڑھائے۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات لخليفة بن الخياط (ص: 172) التاريخ الكبير للبخاري (2/ 207) الكنى والأسماء للإمام مسلم (1/ 466) معجم الصحابة لابن قانع (1/ 136) الأعلام للزركلي (2/104)