Skip to content

البراء بن عازب بن الحارث الخزرجي

الإسم

برا بن عازب بن حارث خزرجی

اسم الشهرة

برا بن عازب -رضی اللہ عنہما-

نبذة مختصرة

ابو عمارہ، -اور کچھ لوگوں کے مطابق ابو عمرو اور کچھ لوگوں کے مطابق ابو طفیل- برا بن عازب بن حارث خزرجی ایک بڑے صحابی ہیں۔ انھوں نے خود اپنے بارے میں کہا ہے کہ جنگ بدر کے موقعے پر اللہ کے رسول ﷺ نے مجھ کو اور عبد اللہ بن عمر کو چھوٹا قرار دے کر واپس کر دیا، لہذا وہ اس جنگ میں شریک نہیں ہو سکے، ان سے مروی ہے کہ انھوں نے اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ چودہ اور ایک روایت کے مطابق پندرہ غزوات میں شرکت کی ہے، انھوں نے اللہ کے رسول ﷺ سے بڑی تعداد میں حدیثیں روایت کی ہیں، اسی طرح خود اپنے والد اور ابو بکر -رضی اللہ عنہما- وغیرہ دوسرے بڑے صحابہ سے بھی حدیثیں روایت کی ہیں، سنہ 71 ھ میں وفات پائی۔

المراجع

مزید (1)
الطبقات الكبرى (4/269) الطبقات لخليفة بن الخياط (ص 147) معجم الصحابة (1/86) تاريخ بغداد (1/528) سير أعلام النبلاء (3/195) الإصابة في تمييز الصحابة (1/411) الأعلام للزركلي(2/46)