Skip to content

السؤال

س١٥: ما هو دعاء دخول المسجد؟

س15: مسجد میں داخل ہونے کی دعا کیا ہے؟

الجواب

ج:«اللهم افتح لي أبواب رحمتك»

رواه مسلم.

ج- "اے اللہ، میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے"۔

امام مسلم نے اسے روایت کیا ہے۔