Skip to content

سواری کے آداب کیا ہیں؟

الباب / الفصل
قسم الآداب الإسلامية

السؤال

س14: ما آداب الركوب؟

س14: سواری کے آداب کیا ہیں؟

الجواب

ج:1. أقول: «بسم الله، الحمد لله»،

﴿سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ 13

وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ 14﴾

[الزخرف: 13-14].

  1. إذا مررتُ بمسلم؛ ألقي عليه السلام.

ج- 1- (سواری پر بیٹھتے وقت یہ دعا) پڑھوں: «بسم الله، الحمد لله»،

﴿سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ﴾ "پاک ہے وہ ذات جس نے اسے (سواری کو) ہمارے تابع کردیا ورنہ ہم اسے قابو میں کرلینے والے نہیں تھے۔

اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں﴾۔

[الزخرف: 13- 14]۔

  1. کسی مسلمان سے ملوں تو سلام کروں۔