Skip to content

آپ کی والدہ کے علاوہ کن خواتین نے آپ کو دودھ پلایا اور آپ کی پرورش کی؟

الباب / الفصل
قسم السيرة النبوية

السؤال

س6: من مرضعاته وحواضنه غير أمه؟

س6: آپ کی والدہ کے علاوہ کن خواتین نے آپ کو دودھ پلایا اور آپ کی پرورش کی؟

الجواب

ج:- مولاة أبيه أم أيمن.

  • مولاة عمه أبي لهب، ثويبة.
  • حليمة السعدية.

ج- ام ایمن نے، جو آپ کے والد کی آزاد کردہ لونڈی تھیں۔

ثویبہ نے، جو آپ کے چچا ابو لہب کی آزاد کردہ لونڈی تھیں۔

اور حلیمہ سعدیہ نے۔