Skip to content

السؤال

س35: ما هو الخشوع في الصلاة؟

س35: نماز میں خشوع وخضوع سے کیا مراد ہے؟

الجواب

ج:هو حضور القلب وسكون الجوارح فيها.

قال تَعَالَى:

﴿قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ 1

ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي صَلَاتِهِمۡ خَٰشِعُونَ 2﴾

[المؤمنون: 1-2].

یہاں خشوع سے مراد: نماز کے اندر دل کى یکسوئی اور اعضاء وجوارح کے سکون واطمینان کا نام ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

"یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کرلی۔

جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں۔"

[المؤمنون: ۱۲]