''اس شخص کی نماز نہیں، جس نے سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھی''۔
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا :
''اس شخص کی نماز نہیں، جس نے سورۃ الفاتحہ نہیں پڑھی''۔
«لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ».
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بتایا کہ سورہ فاتحہ پڑھے بغیر نماز درست نہیں ہوگی۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا نماز کا ایک رکن ہے۔
...:
اگر سورہ فاتحہ پڑھنے کی قدرت ہو تو کوئی دوسری چیز اس کی جگہ نہیں لے سکتی۔
جان بوبھ کر، لاعلمی کی بنیاد پر یا بھول جانے کی وجہ سے کسی رکعت میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے، تو وہ رکعت باطل ہو جاتی ہے۔ کیوں کہ سورہ فاتحہ پڑھنا نماز کا ایک رکن ہے اور نماز کے ارکان کسی بھی صورت میں ساقط نہیں ہوتے۔
مقتدی امام کو رکوع کی حالت میں پائے، تو اس سے سورہ فاتحہ کی قراءت ساقط ہو جاتی ہے۔
مزید (6)
صحیح بخاری (1/ 151) (756).
صحیح مسلم (1/ 295) (394).
تيسير العلام.
للبسام (ص171).
تنبيه الأفهام.
لابن عثيمين (217).
کتابوں میں مذکور
12 کتابیں- منبری خطبات کا انسائیکلوپیڈیاموسوعة الخطب المنبرية (القسم الثالث)”اس شخص کی نماز نہیں، جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی۔“
- عنوان: نصاب تعلیم، علمِ فقہ، درجہ (چہارم)۔المناهج التعليمية - الصف الرابع - الفقه"اس شخص کی نماز نہیں جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی"۔ [25]
- نبی ﷺ کی نماز کا طریقہكَيفِيَّةُ صَلَاةِ النَّبِيِّ ﷺ (جس نےسورہ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں۔) ([7])
- مشروع منهاج زادكزادك 3 طالب نهائي"اس شخص کی نماز نہیں، جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی۔"
مزید (8)
- اللآلئ المضيئةعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رضي الله عنه أَنّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قَالَ: “ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ “.
- النفحات المكية في تفسير كتاب رب البرية الجزء الأول«لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ» [1].
- سبعون سؤالا في أحكام الجنائر1لقول النبيّ صلى الله عليه وسلم: «لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب»([12])،
- ما لا يسع أطفال المسلمين جهله«لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ»[39].
- ما لا يسع المسلم جهله«لَا صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ» [18].
- مجموعة زاد التربية الإسلامية (1)، والسيرة النبوبة (1)، والعقيدة (1)، والفقه (1)مجموعة زاد الفقه (1)«لا صلاة لمن لم يقرأ بفاتحة الكتاب».
- نبراس طالب (1)1«لَا صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الكِتَابِ»
- نبراس طالب (2)نبراس طالب (2) «لاَ صَلاَةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ»