Skip to content
التِّين /

آیت ٣

٩٥ : ٣

آیت ٣ of التِّين (٩٥ : ٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التِّين آیات ٨
سورت · التِّين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٥ : ٣

وَهَٰذَا ٱلۡبَلَدِ ٱلۡأَمِينِ

اور اس امن والے شہر کی.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے مراد مکہ مکرمہ ہے، جس میں قتال کی اجازت نہیں ہے۔ علاوہ ازیں جو اس میں داخل ہو جائے، اسے بھی امن حاصل ہو جاتا ہے۔ بعض مفسرین کہتے ہیں کہ یہ دراصل تین مقامات کی قسم ہے، جن میں سے ہر ایک جگہ میں جلیل القدر، صاحب شریعت پیغمبر مبعوث ہوا۔ انجیر اور زیتون سے مراد وہ علاقہ ہے جہاں اس کی پیداوار ہے اور وہ ہے بیت المقدس، جہاں حضرت عیسیٰ (عليه السلام) پیغمبر بن کر ائے۔ طور سینا یا سینین پر حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو نبوت عطا کی گئی اور شہر مکہ میں سید الرسل حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کی بعثت ہوئی۔ ابن کثیر ) ۔