٩٣ : ١٠
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، اور نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر۔ بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔
آیت ١٠ of الضُّحى (٩٣ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.