Skip to content
الضُّحى /

آیت ١١

٩٣ : ١١

آیت ١١ of الضُّحى (٩٣ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الضُّحى آیات ١١
سورت · الضُّحى
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٣ : ١١

وَأَمَّا بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثۡ

اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اللہ نے تجھ پر جو احسانات کئے ہیں، مثلاً ہدایت اور رسالت ونبوت سے نوازا، یتیمی کے باوجود تیری کفالت وسرپرستی کا انتظام کیا۔ تجھے قناعت وتونگری عطا کی وغیرہ۔ انہیں جذبات تشکر وممنونیت کے ساتھ بیان کرتا رہ۔ اس سے معلوم ہوا کہ اللہ کے انعامات کا تذکرہ اور ان کا اظہار اللہ کو پسند ہے لیکن تکبر اور فخر کے طور پر نہیں بلکہ اللہ کے فضل وکرم اور اس کے احسان سے زیر بار ہوتے ہوئے اور اس کی قدرت وطاقت سے ڈرتے ہوئے کہ کہیں وہ ہمیں ان نعمتوں سے محروم نہ کر دے۔