Skip to content
عَبَسَ /

آیت ٢٠

٨٠ : ٢٠
عَبَسَ آیات ٤٢
سورت · عَبَسَ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٠ : ٢٠

ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ

پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی خیر اور شر کے راستے اس کے لئے واضح کر دیئے۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد ماں کے پیٹ سے نکلنے کا راستہ ہے۔ لیکن پہلا مفہوم زیادہ صحیح ہے۔