٨٠ : ١٩
مِن نُّطۡفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ
اسے) ایک نطفہ سے پیدا کیا،پھراس کا اندازہ مقررکیا .
Explanation & meanings · ٢
- یعنی جس کی پیدائش ایسے حقیر قطرۂ آب سے ہوئی ہے، کیا اسے تکبر زیب دیتا ہے؟
- اس کا مطلب ہے کہ اس کے مصالح نفس اسے مہیا کیے، اس کو دو ہاتھ دو پیر اوردو آنکھیں اور دیگر آلات وخواص عطا کیے۔