٨٠ : ٢
أَن جَآءَهُ ٱلۡأَعۡمَىٰ
(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.
Explanation & meanings · ١
- ابن ام مکتوم سےنبی (صلى الله عليه وسلم) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّى ٰ سے تعبیر فرمایا۔