Skip to content
عَبَسَ /

آیت ١٤

٨٠ : ١٤

آیت ١٤ of عَبَسَ (٨٠ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

عَبَسَ آیات ٤٢
سورت · عَبَسَ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٠ : ١٤

مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ

جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. مَرْفُوعَةٍ اللہ کے ہاں رفیع القدر ہیں، یا شبہات اور تناقض سے بلند ہیں۔ مُطَهَّرَةٍ، وہ بالکل پاک ہیں کیوں کہ انہیں پاک لوگوں ( فرشتوں ) کے سوا کوئی چھوتا ہی نہیں، یا کمی بیشی سے پاک ہے۔