Skip to content
عَبَسَ /

آیت ١٥

٨٠ : ١٥

آیت ١٥ of عَبَسَ (٨٠ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

عَبَسَ آیات ٤٢
سورت · عَبَسَ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٠ : ١٥

بِأَيۡدِي سَفَرَةٖ

ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔