٨٠ : ١٣
فِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖ
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).
Explanation & meanings · ١
- یعنی لوح محفوظ میں، کیوں کہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے۔ یا مطلب ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑےمحترم ہیں کیوں کہ وہ علم وحکمت سے پر ہیں۔
آیت ١٣ of عَبَسَ (٨٠ : ١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
فِي صُحُفٖ مُّكَرَّمَةٖ
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).