Skip to content
عَبَسَ /

آیت ١٢

٨٠ : ١٢
عَبَسَ آیات ٤٢
سورت · عَبَسَ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٠ : ١٢

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ

جو چاہے اس سے نصیحت لے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اسے یاد کرے اور اس کے موجبات پر عمل کرے۔ اور جو اس اعراض سے کرے اور بے رخی برتے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔