Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٢٧

٧٩ : ٢٧

آیت ٢٧ of النَّازعَات (٧٩ : ٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٢٧

ءَأَنتُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَمِ ٱلسَّمَآءُۚ بَنَىٰهَا

کیا تمہارا پیدا کرنا زیاده دشوار ہے یا آسمان کا ؟ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایا.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ کفار مکہ کو خطاب ہے اور مقصود زجر وتوبیخ ہے کہ جو اللہ اتنے بڑے آسمانوں اور ان کے عجائبات کو پیدا کر سکتا ہے، اس کے لئے تمہارا دوبارہ پیدا کرنا کون سا مشکل ہے۔ کیا تمہیں دوبارہ پیدا کرنا آسمان کے بنانے سے زیادہ مشکل ہے؟