Skip to content
نازعات /

آیت ٢٨

٧٩ : ٢٨

آیت ٢٨ of نازعات (٧٩ : ٢٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

نازعات آیات ٤٦
سورت · نازعات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٢٨

رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا

اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا.

Explanation & meanings · ١
  1. بعض نے سَمْكٌ کےمعنی چھت بھی کیے ہیں، ٹھیک ٹھاک کرنے کا مطلب، اسےایسی شکل وصورت میں ڈھالنا ہے کہ جس میں کوئی تفاوت، کجی، شگاف اور خلل باقی نہ رہے۔