Skip to content
النَّبَإ /

آیت ٧

٧٨ : ٧

آیت ٧ of النَّبَإ (٧٨ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّبَإ آیات ٤٠
سورت · النَّبَإ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٧

وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادٗا

اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)

Explanation & meanings · ١
  1. أَوْتَادٌ، وَتَدٌ کی جمع ہے میخیں۔ یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ زمین ساکن رہے،حرکت نہ کرے، کیوں کہ حرکت واضطراب کی صورت میں زمین رہائش کے قابل ہی نہ ہوتی۔