Skip to content
نبأ /

آیت ٦

٧٨ : ٦

آیت ٦ of نبأ (٧٨ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

نبأ آیات ٤٠
سورت · نبأ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٦

أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدٗا

کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی فرش کی طرح تم زمین پر چلتے پھرتے، اٹھتے، بیٹھتے، سوتے اور سارے کام کاج کرتے ہو۔ زمین کوڈولتا ہوا نہیں رہنے دیا۔