٧٨ : ٣٤ وَكَأۡسٗا دِهَاقٗا اور چھلکتے ہوئے جام ہیں.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1دِهَاقًا، بھرے ہوئے، یا لگاتار، ایک کے بعد ایک۔ یا صاف شفاف۔ كَأْسٌ، ایسے جام کو کہتے ہیں جو لبالب بھرا ہوا ہو۔