Skip to content
النَّبَإ /

آیت ٣٥

٧٨ : ٣٥

آیت ٣٥ of النَّبَإ (٧٨ : ٣٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّبَإ آیات ٤٠
سورت · النَّبَإ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٣٥

لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا كِذَّٰبٗا

وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی کوئی بے فائدہ اور بے ہودہ بات وہاں نہیں ہوگی، نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولیں گے۔