Skip to content
النَّبَإ /

آیت ٣٣

٧٨ : ٣٣
النَّبَإ آیات ٤٠
سورت · النَّبَإ
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٨ : ٣٣

وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا

اور نوجوان کنواری ہم عمر عورتیں ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. كَوَاعِبَ كَاعِبةٌ کی جمع ہے، یہ كَعْبٌ ( ٹخنہ ) سے ہے، جس طرح ٹخنہ ابھرا ہوا ہوتا ہے، ان کی چھاتیوں میں بھی ایسا ہی ابھار ہوگا، جو ان کے حسن وجمال کا ایک مظہر ہے۔ أَتْرَابٌ ہم عمر۔