٧٨ : ١٢
وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.
Explanation & meanings · ١
- ان میں سے ہر ایک کا فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت جتنا ہے، جو اس کے استحکام اور مضبوطی کی دلیل ہے۔
آیت ١٢ of النَّبَإ (٧٨ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.