٧٨ : ١١ وَجَعَلۡنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشٗا اور دن کو ہم نے وقت روزگار بنایا.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1مطلب ہے کہ دن کو روشن بنایا تاکہ لوگ کسب معاش کے لئے جد وجہد کر سکیں۔