٧٨ : ١٠
وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی رات کا اندھیرا اور سیاہی ہر چیز کو اپنے دامن میں چھپا لیتی ہے، جس طرح لباس انسان کے جسم کو چھپا لیتا ہے۔
آیت ١٠ of النَّبَإ (٧٨ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَجَعَلۡنَا ٱلَّيۡلَ لِبَاسٗا
اور رات کو ہم نے پرده بنایا.