٧٥ : ٢٨
وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔
آیت ٢٨ of القِيَامة (٧٥ : ٢٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ
اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.