Skip to content
القِيَامة /

آیت ٢٧

٧٥ : ٢٧

آیت ٢٧ of القِيَامة (٧٥ : ٢٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القِيَامة آیات ٤٠
سورت · القِيَامة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ٢٧

وَقِيلَ مَنۡۜ رَاقٖ

اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔ بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔