٧٥ : ٢٩
وَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.
Explanation & meanings · ١
- اس سے یا تو موت کے وقت پنڈلی کا پنڈلی کے ساتھ مل جانا مراد ہے یا پے درپے تکلیفیں، بہت سے مفسرین نے دوسرے معنی کئے ہیں۔ (فتح القدیر)
آیت ٢٩ of القِيَامة (٧٥ : ٢٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلۡتَفَّتِ ٱلسَّاقُ بِٱلسَّاقِ
اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی.