Skip to content
القِيَامة /

آیت ٢٦

٧٥ : ٢٦
القِيَامة آیات ٤٠
سورت · القِيَامة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ٢٦

كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَ

نہیں نہیں جب روح ہنسلی تک پہنچے گی.

Explanation & meanings · ٢
  1. یعنی یہ ممکن نہیں کہ کافر قیامت پر ایمان لے آئیں۔
  2. تراقی، ترقوہ کی جمع ہے ۔یہ گردن کے قریب، سینے اور کندھے کے درمیان ایک ہڈی ہے، یعنی جب موت آئے گی آہنی پنجہ تمہیں اپنی گرفت میں لے لے گا۔