Skip to content
القِيَامة /

آیت ٢٣

٧٥ : ٢٣
القِيَامة آیات ٤٠
سورت · القِيَامة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٥ : ٢٣

إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٞ

اپنے رب کی طرف دیکھتے ہوں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ اہل ایمان کے چہرے ہونگے جو اپنے حسن انجام کی وجہ سے مطمئن، مسرور اور منور ہونگے۔ مذید دیدار الٰہی سے بھی لطف اندوز ہونگیں۔ جیسا کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور اہل سنت کا متفقہ عقیدہ ہے۔