Skip to content
نُوح /

آیت ١٤

٧١ : ١٤
نُوح آیات ٢٨
سورت · نُوح
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧١ : ١٤

وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا

حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے پیدا کیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (الانبیاء:5)، (المؤمنون:14) اور (المؤمن: 67) وغیرھا میں تفصیل گزری۔