Skip to content
نُوح /

آیت ١٥

٧١ : ١٥

آیت ١٥ of نُوح (٧١ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

نُوح آیات ٢٨
سورت · نُوح
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧١ : ١٥

أَلَمۡ تَرَوۡاْ كَيۡفَ خَلَقَ ٱللَّهُ سَبۡعَ سَمَٰوَٰتٖ طِبَاقٗا

کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے اوپر تلے کس طرح سات آسمان پیدا کر دیئے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. جو اس کی قدرت اور کمال صناعت پر دلالت کرتے ہیں اور اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ عبادت کے لائق صرف وہی ایک اللہ ہے۔