Skip to content
نُوح /

آیت ١٣

٧١ : ١٣

آیت ١٣ of نُوح (٧١ : ١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

نُوح آیات ٢٨
سورت · نُوح
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧١ : ١٣

مَّا لَكُمۡ لَا تَرۡجُونَ لِلَّهِ وَقَارٗا

تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی برتری کا عقیده نہیں رکھتے.

Explanation & meanings · ١
  1. وقار، توقیر سے ہے، بمعنی عظمت اور رجاء خوف کے معنی میں ہے، یعنی جس طرح اس کی عظمت کا حق ہے تم اس سے ڈرتے کیوں نہیں ہو؟ اور اس کو ایک کیوں نہیں مانتے اور اس کی اطاعت کیوں نہیں کرتے؟۔