Skip to content
الشعراء /

آیت ٨٠

٢٦ : ٨٠

آیت ٨٠ of الشعراء (٢٦ : ٨٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الشعراء آیات ٢٢٧
سورت · الشعراء
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٢٦ : ٨٠

وَإِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِينِ

اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. بیماری کو دور کرکے شفا عطا کرنے والا بھی وہی ہے۔ یعنی دواؤں میں شفا کی تاثیر بھی اسی کے حکم سے ہوتی ہے۔ ورنہ دوائیں بھی بےاثر ثابت ہوتی ہیں۔ بیماری بھی اگرچہ اللہ کے حکم اور مشیت سے ہی آتی ہے۔ لیکن اس کی نسبت اللہ کی طرف نہیں کی۔ بلکہ اپنی طرف کی۔ یہ گویا اللہ کے ذکر میں اس کے ادب و احترام کے پہلو کو ملحوظ رکھا۔