٢٦ : ٧٩
وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی انواع و اقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا بھی وہی اللہ ہے۔
آیت ٧٩ of الشعراء (٢٦ : ٧٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.