٢٣ : ١٣
ثُمَّ جَعَلۡنَٰهُ نُطۡفَةٗ فِي قَرَارٖ مَّكِينٖ
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.
Explanation & meanings · ١
- محفوظ جگہ سے مراد رحم مادر ہے، جہاں نو مہینے بچہ بڑی حفاظت سے رہتا اور پرورش پاتا ہے۔
آیت ١٣ of المؤمنُون (٢٣ : ١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
ثُمَّ جَعَلۡنَٰهُ نُطۡفَةٗ فِي قَرَارٖ مَّكِينٖ
پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا.