Skip to content
المَسَد /

آیت ٢

١١١ : ٢
المَسَد آیات ٥
سورت · المَسَد
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١١١ : ٢

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.

Explanation & meanings · ١
  1. کمائی میں اس کی رئیسانہ حیثیت اور جاہ ومنصب اور اس کی اولاد بھی شامل ہے۔ یعنی جب اللہ کی گرفت آئی تو کوئی چیز اس کے کام نہ آئی۔