Skip to content
المَاعُون /

آیت ٧

١٠٧ : ٧

آیت ٧ of المَاعُون (١٠٧ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَاعُون آیات ٧
سورت · المَاعُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٧ : ٧

وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ

اور برتنے کی چیز روکتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. مَعْنٌ : شَيْءٌ قَلِيلٌ کہتے ہیں۔ بعض اس سے مراد زکوٰۃ لیتے ہیں، کیوں کہ وہ بھی اصل مال کے مقابلے میں بالکل تھوڑی سی ہی ہوتی ہے، ( ڈھائی فی صد ) اور بعض اس سے گھروں میں برتنے والی چیزیں مراد لیتے ہیں جو پڑوسی ایک دوسرے سےعاریتاً مانگ لیتے ہیں۔ مطلب یہ ہوا کہ گھریلو استعمال کی چیزیں عاریتاً دے دینا اور اس میں کبیدگی محسوس نہ کرنا اچھی صفت ہے اور اس کے برعکس بخل اور کنجوسی برتنا، یہ منکرین قیامت ہی کا شیوہ ہے۔