Skip to content
المَاعُون /

آیت ٦

١٠٧ : ٦

آیت ٦ of المَاعُون (١٠٧ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المَاعُون آیات ٧
سورت · المَاعُون
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٧ : ٦

ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ

جو ریاکاری کرتے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ایسے لوگوں کو شیوہ یہ ہوتا ہے، کہ لوگوں کے ساتھ ہوئے تو نماز پڑھ لی، بصورت دیگر نماز پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں سمجھتے، یعنی صرف نمود ونمائش اور ریاکاری کے لئے نماز پڑھتے ہیں ۔