Skip to content
القَارعَة /

آیت ٩

١٠١ : ٩

آیت ٩ of القَارعَة (١٠١ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

القَارعَة آیات ١١
سورت · القَارعَة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠١ : ٩

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٞ

اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. هَاوِيَةٌ جہنم کا نام ہے، اس کو ہاویہ اس لئے کہتے ہیں کہ جہنمی اس کی گہرائی میں گرے گا۔ اور اس کو ام ( ماں ) سے اس لئے تعبیر کیا کہ جس طرح انسان کے لئے ماں، جائےپناہ ہوتی ہے اسی طرح جہنمیوں کا ٹھکانہ جہنم ہوگا۔ بعض کہتے ہیں کہ ام کے معنی دماغ کے ہیں۔ جہنمی، جہنم میں سر کے بل ڈالے جائیں گے۔ ( ابن کثیر ) ۔